the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
رائے پور/18جنوری(ایجنسی) چھتس گڑھ کی دارالحکومت رائے پور میں انسانیت کو شرمسار کردینے والا ایک حادثہ سامنے آا ہے- رائے پور سے پھر ایک بار ایسی خبر آئی جس میں لاش کو ایمبولنس نصیب نہیں ہوا- معلومات کے مطابق رائے پور میں واقع ایمس اسپتال سے جڑا ہے- جہاں منگل کی صبح تک بیوی کو ٹھیلے پر ڈال



کر جانا پڑا، حالانکہ یہ خبر پھیلنے میں دیر نہیں لگی اور جیسے ہی اسکی خبر مقامی پولیس کو لگی اس نے لاش کو ایک آٹو میں رکھ کر روانہ کیا.

موت کے بعد للاش کو لیے جانے کے لیے خاتون کو جب ایمبولنس نہیں ملی تو شوہر سنجے شرما کی بیوی مدھو اپنی مددگار سنگیتا کی مدد سے ٹھیلے پر لاش رکھ کر لیے جانے لگی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.