the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ، 9 نومبر، (ذرائع)  بہار کے بیگوسرائے میں ہفتہ کی صبح برونی جنکشن ریلوے اسٹیشن پر شنٹنگ کے عمل کے دوران ایک ریلوے ملازم ٹرین کے انجن سے کچل کر ہلاک ہوگیا۔
مرنے والے ریلوے ملازم کی شناخت 35 سالہ امر کمار کے طور پر کی گئی ہے جو بہار کے سمستی پور ضلع کے دلسنگ سرائے کا رہنے والا تھا۔امر کمار  براونی جنکشن پر شنٹنگ مین کے



طور پر کام کرتا تھا۔یہ افسوسناک واقعہ ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم 5 پر صبح 9 بجے لکھنؤ برونی ایکسپریس کے شنٹنگ کے دوران پیش آیا۔
امر انجن اور بوگی کے درمیان کھڑے ہو کر ٹرین کے انجن کو جوڑنے کا عمل انجام دے رہا تھا۔
امر کمار  بدقسمتی سے انجن کے بمپر اور بوگی کے درمیان کچل کر ہلاک ہوگیا- بتایا جارہا ہے کہ امر کمار قریب دو گھنٹے تک پھسا رہا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.