: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،یکم ستمبر(ذرائع) قطب اللہ پور – سچترا روڈ پر ایک تیز رفتار کار بے قابو ہو کر ایک شوروم میں جاگھسی۔ کار کے ٹکرانے سے فیشن سٹی شوروم کے شیشے کے دروازے
چکناچور ہوگئے۔ کار سوار حادثے کے بعد موقع سے فرار ہوگیا۔خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ یہ پورا واقعہ سی سی ٹی وی کیمرے میں ریکارڈ ہوگیا۔ پولیس نےمصروف تحقیقات ہے۔