the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

تلنگانہ کے نظام آباد شہر میں 2 گروپوں کے درمیان جھگڑا ہوا جس میں ایک روڈی شیٹر کا بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ اتوار کی رات یعنی 2023-1-1 نہرو نگر میں خواجہ بیگ لکڑی کی ٹال کے پیچھے گراؤنڈ میں روڈی شیٹر ابراہیم چاوش عرف جنگلی اببو (29) کا ایک اور روڈی شیٹر عارف ڈان اور اس کے ساتھیوں نے مل کر قتل کر دیا



گیا۔

پولیس کے مطابق سارنگ پور سے تعلق رکھنے والے ارشد کی سالگرہ کی تقریب اتوار کی شب منعقد ہوئی تھی ۔ارشد نے اپنی سالگرہ میں  ڈرائیورز کالونی کے پرانے دوستوں عارف ڈان اور ابراہیم چاؤش عرف جنگلی اببو کو مدعو کیا  تھا۔  اسی تقریب میں ان دونوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا جس پر عارف ڈان اور اس کے ساتھیوں نے جنگلی اببو کا قتل کردیا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.