the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد،8فروری(اعتمادنیوز)PVNRایکسپریس فلائی اوور سے ایک 50سالہ شخص نے چھلانگ لگا ئی جسکے نتیجے میں وہ فوت ہوگیا۔راجیندرنگر پولیس کے مطابق نعش ایم وینکیاء کی ہے جو راجیندر



نگر کارہائشی ہے۔ہفتہ کی دوپہر P
VNRایکسپریس سے چھلانگ لگادی۔افرا د خاندان نے پولیس کو بتایا کہ نوماہ پہلے اپنے لڑکے کی موت سے وینکیاء صدمہ میں تھا اس لئے انہوں نے چھلانگ لگائی۔راجیندرنگر نے ایک کیس درج کرکے نعش کوعثمانیہ ہاسپٹل بھیج دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.