the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
پورنیہ، 11 جون (یو این آئی) بہار میں پورنیہ ضلع کے انگڑھ تھانہ علاقے میں اسکارپیو کے تالاب میں گرنے سے آٹھ افراد ڈوب گئے۔پولیس ذرائع نے ہفتہ کو یہاں بتایا کہ کشن گنج ضلع کے مہین گاؤں پنچایت کے نونیا گاؤں کے کچھ لوگ اپنی بیٹی کو تلک چڑھانے کے لیے پورنیہ ضلع کے بیسا بلاک کے چنکی تاراباڑی گئے تھے۔ اسکارپیو پر سوار لوگ جمعہ کو دیر رات واپس لوٹ رہے تھے کہ موڑ کے قریب اسکارپیو



بے قابو ہوکر تالاب میں گر گئی۔ اسکارپیو کے پیچھے بیٹھے دو افراد کسی طرح شیشہ توڑ کر باہر نکلے۔ اس واقعہ میں آٹھ افراد تالاب میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔
ذرائع نے بتایا کہ مرنے والوں کی شناخت گنگا پرساد یادو، تانڈو لال یادو، کرن لال یادو، امرچند یادو، کالی چرن یادو، رام کشن یادو، گلاب چند یادو اور مانک لال کے طور پر کی گئی ہے۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے کشن گنج بھیج دیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.