: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بٹھنڈہ، 2 ستمبر (ذرائع) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) ایم ایل اے بلجندر کور کو ان کے شوہر نے تھپڑ مارے جسکا ویڈیو سوشل میڈیا پر آگیا- ۔ 10 جولائی کو شوٹ کیے گئے اس ویڈیو میں تلونڈی سے دو بار ایم ایل اے رہنے والی سابو کو اپنے شوہر سکھراج سنگھ کے ساتھ بحث کرتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں سنگھ کے ساتھ بحث کرتے ہوئے سنا جاسکتا ہے- ویڈیو میں اچانک سنگھ بیٹھنے کے بعد کور کو تھپڑ مارتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں-
ویڈیو میں دیکھایا گیا ہے کہ جوڑے کے پاس کھڑے کچھ لوگ مداخلت کرتے ہیں اور سنگھ کو دھکہ دیتے ہیں،