the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
احمدآباد،26جون (یو این آئی) گجرات میں احمدآباد شہر کے کرشنا نگر علاقے میں بدھ کو ایک خاتون نے خود کشی کی کوشش کی جس کی وجہ پب جی گیم بتایا جارہا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ ہیراواڑی علاقے کی انجن پارک سوسائٹی کے



باشندے نیلیش پرجاپتی کی بیوی آشابین نے منگل کی رات پب جی گیم کھیلنے سےنیلیش کو منع کیا تو اس نے اپنی بیوی کی پٹائی کر دی۔
ناراض ہوکر اس کی بیوی نے گھر میں ہی آج صبح گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کی کوشش کی جس کی وجہ سے وہ بے ہوش ہوگئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.