the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
الور 18 اگست :- راجستھان میں الور ضلع کے بھواڑی یو آئی ٹی تھانہ علاقہ میں پولیس نے کیپیٹل مال میں ایک مساج پارلر کی آڑ میں چل رہے جسم فروشی کے اڈے کا پردہ فاش کرتے ہوئے اس جے اہم سرغنہ سمیت چار افراد کو گرفتار کیا ہے۔
پولیس کے ذرائع کے مطابق چیف سرغنہ کونیم



رانامیں اس کے دوسرے مساج پارلر سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
نیم رانا میں صنعتی علاقے کے شری کرشن ٹاور کے بیسمینٹ میں چل رہے مساج سنٹر پر پولیس نے چھاپہ مارکر اسے چلانے والی جھارکھنڈ دیوگڑھ ضلع کے بھاجل پور گاؤں میں رہنے والی شالنی عرف گڈی شرما کو گرفتار کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.