the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔ 18اپریل (یواین آئی) آندھراپردیش کے ضلع این ٹی آرمیں پرائیویٹ ٹراویلس کی بس الٹ گئی جس کے نتیجہ میں 15مسافرین زخمی ہوگئے۔
یہ حادثہ ضلع کے کنچی کاچرلہ علاقہ کے قریب اُس وقت پیش



آیا جب وشاکھاپٹنم سے حیدرآباد جانے والی بس کے ڈرائیور نے شاہراہ پر تیز رفتار لاری سے امکانی ٹکر سے بچنے کی کوشش کی، اسی دوران بس کا توازن کھودینے کے نتیجہ میں یہ بس الٹ گئی اور15مسافرین زخمی ہوگئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.