: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،25 اگسٹ (ذرائع) جیڈی میٹلا پولیس اسٹیشن حدود میں پیر کی صبح ایک پرائیویٹ بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر دے دی۔ اطلاعات کے مطابق جیڈی میٹلا کے قاضی جی پلی کے آر ڈی پی ایل کمپنی کی بس، شاہ پور نگر کے آدرش
بینک کے قریب بے قابو ہوکر ایک موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی اور پھر سڑک کنارے موجود کلورٹ میں جاگری۔حادثہ میں بس ڈرائیور اور موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگئے۔ موٹر سائیکل سوار کے سر پر بھی شدید چوٹیں آئیں۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے-