the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
ذرائع:

تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع کے چٹیال منڈل کے پٹم پلی کے قریب نیشنل ہائی وے 65 پر رات گئے ایک خانگی "وہاری ٹراویلس” بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ لمحوں میں شعلوں نے پوری بس کو لپیٹ میں لے لیا۔ مگر مسافروں نے بروقت خطرہ بھانپ کر بس سے کود کر اپنی جان بچالی، ورنہ



خوفناک سانحہ پیش آ سکتا تھا۔یہ بس حیدرآباد سے وجئے واڑہ جا رہی تھی اور ناگالینڈ رجسٹریشن کی تھی۔ حیران کن طور پر بتایا جا رہا ہے کہ اس کے پاس فٹنس سرٹیفکیٹ بھی موجود نہیں تھا۔آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جا رہی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق چند منٹوں میں بس مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئی۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.