: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،19 اگسٹ (ذرائع) سکندرآباد میں واقع گاندھی ہاسپٹل سے ایک قیدی فرار ہونے کی خبر ہے۔بیگم پیٹ میں ڈکیتی کیس میں سہیل کو پولیس نے گرفتار
کیا تھا۔ دو روز قبل سہیل کو میڈیکل ٹسٹ کے لیے گاندھی ہاسپٹل لایا گیا تھا جہاں سے وہ فواش روم کی وینٹی لیٹر سے کود کر فرار ہوگیا۔ چلکل گوڑہ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔