the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد;19 جون(ذرائع) حیدرآباد کے علاقے عطا پور میں ایک المناک حادثہ پیش آیا،جس میں ایک حاملہ خاتون کی موت ہوگئی اور ان کا شوہر  بھی زخمی ہوگیا،اطلاعات کے مطابق  جمعرات کے روز  راجندر نگر کے عطا پور میں آر ٹی سی  بس نے انہیں کچل دیا۔خاتون کی شناخت سید اسرا (35سالہ ) کے طور پر ہوئی ہے، اپنے شوہر محمد کے ساتھ موٹر سائیکل پر مہدی پٹنم سے راجندر نگر کی طرف جارہی تھی۔تبھی



یہ حادثہ پیش آیا-دستیاب معلومات کے مطابق، یہ جوڑا عطاپور میں سروس روڈ پر پہنچا ہی تھا کہ ایک کار کے ڈرائیور نے بنا دیکھے اچانک کار کا دروازہ کھول دیا۔کار کے دروازے سے ٹکرانے کے بعد یہ جوڑا بائک سے سڑک پر گر گیا اور پیچھے سے آر ٹی سی بس کے پہیوں کے نیچے آگیا۔اسرا کو شدید چوٹیں آئیں اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گئیں، ان کے شوہر کو علاج کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔عطاپور پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.