the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
ذرائع:

حکام نے بتایا کہ منی پور میں رات بھر ہونے والی پرتشدد جھڑپوں کے بعد پیر کو ایک پولیس اہلکار ہلاک اور کم از کم 10 دیگر افراد زخمی ہو



گئے۔ حکام کے مطابق فائرنگ کا مقصد کانگ پوکپی کے علاقے کانگچپ کے دیہات اور پہاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا۔ منی پور میں 3 مئی کو ہونے والے نسلی تشدد کے بعد سے کم از کم 150 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.