: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد19جولائی(یواین آئی)شہرحیدرآباد کے علاقہ ملک پیٹ میں کل شب حالت نشہ میں گاڑیوں کو چلانے والوں کے خلاف چلائی جانے والی ٹریفک پولیس کی مہم کے دوران ایک نوجوان نے حالت نشہ میں ہلچل مچادی۔
ٹریفک پولیس نے اس مہم کے دوران
ایک بائیک کو روکا جس پر سوار شخص حالت نشہ میں تھا۔
اس نوجوان نے اس کو روکنے پر ٹریفک انسپکڑکے ساتھ بحث وتکرار کی اور جب انسپکٹر کی جانب سے اس بات کی اطلاع میڈیا کو دی جارہی تھی تو اُس میں بھی اس نوجوان نے رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کی۔