the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
یوپی/25اگست(ایجنسی) اترپردیش پولیس کے ایک کانسٹبل کو آٹو رکشا والے کو پیٹنے کے الزام میں معطل کردیا گیا، نیوز ایجنسی کے مطابق سوشل میڈیا پر ویڈیو وائر ل ہونے کے بعد کاروائی کی گئی، معاملے کی



جانچ کا حکم دیا گیا ہے.

جوتے پہنے کانسٹیبل نے رکشا چلانے والے کو پیروں سے روندا اور بال کھینچتے ہوئے پٹائی کی، کانسٹیبل کا نام آنند پرتاپ سنگھ ہے جو مقامی پولیس اسٹیشن میں تعینات ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.