the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
ذرائع:

حیدرآباد: شہر کے اوپل پولیس اسٹیشن کی حدود میں ایک کانسٹیبل نے خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق اوپل کے ملکارجن نگر میں رہنے والے شریکانت (42) نے 2009 میں کانسٹیبل کی ملازمت حاصل کی تھی۔ فی الحال فلم نگرپولیس اسٹیشن میں کانسٹیبل کے فرائض انجام دے رہے تھے۔ گزشتہ ماہ 23 تاریخ سے ڈیوٹی پر حاضر نہیں ہو رہے تھے۔ فلم نگر پولیس اسٹیشن کی



جانب سے صبح ڈیوٹی پر حاضر ہونے کا نوٹس موصول ہونے پر وہ کمرے میں گئے اور پنکھے سے پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔ ذرائع سے معلوم ہوا کہ پچھلے دنوں آن لائن بیٹنگ کھیل کر پیسے ہار جانے کی وجہ سے مالی مشکلات کا شکار ہو گئے تھے تاہم پولیس نے اس کی فوری تصدیق نہیں کی۔ ڈائل 100 کے ذریعے اطلاع ملنے پر پولیس واقعہ کی جگہ پر پہنچی اور نعش کو گاندھی ہسپتال منتقل کر دیا۔ کیس درج کر کے تفتیش کی جا رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.