: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/21جنوری(ایجنسی) اوڈیشا کی دارالحکومت بھوبنیشور میں پیر کو بی جے پی کارکنوں اور پولیس کے درمیان ہاتھا پائی ہوگئی، پیپلی گینگ ریپ اور قتل کے معاملے کو لیکر اپنا احتجاجی مظاہرہ کرنے پہنچے بی جے پی کارکنوں میں شامل ایک خاتون نے پولیس اہکار کا کالر پکڑ لیا، یہ پورا واقع لوگوں نے کمیرہ میں قید کرلیا.
اوڈیشا کے پوری ضلع کی پیپلی اسمبلی حلقے میں 19 سال کی لڑکی سے گینگ ریپ کے واقع کو انجام دیا گیا تھا، اسکے بعد 2012 میں متاثرہ کا علاج کے دوران موت ہوگئی، اسکو لیکر ریاست کی بیجو جنتا دل کی حکومت کے وزیراعلی نوین پٹانیک کا لوگ مخالفت کررہے ہیں.
#WATCH: Scuffle breaks out between the police and BJP Women Wing workers in Bhubaneswar during a protest over Pipili gang rape-and-murder case. #Odisha