: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد7فروری(یواین آئی)وزیراعظم نریندر مودی نے آندھراپردیش میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ہوئی ہلاکتوں پر گہرے دکھ کااظہار کیا ہے۔
انہوں نے سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر اپنے انگریزی کے ایک پیام میں اس واقعہ کے مہلوکین کے
غمزدہ ارکان خاندان سے تعزیت کااظہار کیا اور ساتھ ہی مہلوکین کے ورثا کوپرائم منسٹر نیشنل ریلیف فنڈ(پی ایم این آرفنڈ)کے ذریعہ دو لاکھ روپئے ایکس گریشیا کا اعلان کیا۔
ریاستی گورنر وشوابھوشن ہری چندن نے بھی اس واقعہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔