the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ذرائع:

نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو کے ہوائی اڈے سے ٹیک آف کرنے کی کوشش کے دوران 24 جولائی کو ایک طیارہ جس میں 19 افراد سوار تھے  گر کر تباہ ہونے کے بعد کم از کم 18 مسافر ہلاک ہو گئے۔
اسپتال کے ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ طیارے کا پائلٹ حادثے میں بچ گیا اور



اسے علاج کے لیے کھٹمنڈو میڈیکل کالج اسپتال لے جایا گیا۔ سوریا ایئر لائن کا طیارہ کھٹمنڈو سے پوکھرا کے ریزورٹ ٹاؤن کی طرف جا رہا تھا۔ مقامی میڈیا کی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دھواں اٹھ رہا ہے اور طیارے کا ملبہ ایک کھائی پر بکھرا ہوا ہے۔ ریکسیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.