: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لاہور،22مئی(ذرائع) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی لاہور سے کراچی جانے والی ایک فلائٹ کراچی ایئرپورٹ کے پاس حادثہ کا شکار ہوگئی ،
پاکستانی میڈیا کے مطابق یہ فلائٹ
رہائشی علاقے کے پاس گری ہے ، یہ جہاز لاہور سے کراچی جارہا تھا ، کراچی میں لینڈنگ ہونے سے پہلے ہی جہاز حادثہ کا شکار ہوگیا، اس جہاز میں 98 لوگ سوار تھے- رہائشی علاقے پر جہاز کے گرنے سے مکانوں میں بھی آگ لگ گئی-