the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
لاس اینجلس،8 نومبر (ژنہو ا) کیلیفورنیا کے اپ لینڈشہر میں ایک چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہو کر ایک مکان پر گر گیا جس سے ایک پائلٹ کی موت ہو گئی ۔
سان برنارڈینو کاؤنٹی فائر بریگیڈ نے بتایا کہ جمعرات کے روز طیارے کے



حادثے کا شکار ہونے کے فورا بعد فائر بریگیڈ اہلکار جائے حادثہ پر پہنچے اور طیارے میں اکیلے سوار پائلٹ کو آئی شدید چوٹوں کی تصدیق کی ۔
یہ طیارہ کافی اپ لینڈ کے کیبل ہوائی اڈے سے روانہ ہوا تھا اور جمعرات کی صبح حادثے کا شکار ہوگیا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.