the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
منیلا/23ڈسمبر(ایجنسی) فلپائن کے جنوبی علاقے میں گردابی طوفان کی وجہ سے زمینی تودے گرنے اور سیلاب کی وجہ سے تقریباً 90افراد ہلاک اور 20سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس اور آفات



میجنمنٹ محکمے کے افسروں نے آج کہا کہ یہ حادثہ جنوبی جزیرے مندانائو میں پیش آیا ہے۔


ٹوبوڈ شہر کے ایک افسر ریان کابس نے کہا کہ ابھی تک ان رپورٹوں کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ شدید بارش کے بعد اچانک زمینی تودے گرنے سے ایک گاؤں دب گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.