the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
سیئول، 26 مئی (ذرائع) جنوبی کوریا کی ایشیانا ایئرلائنز کی پرواز میں ایک مسافر نے پرواز کا ایمرجنسی ایگزٹ گیٹ درمیان سفر آسمان کی بلندی میں ہی کھول دیا۔ یہ واقعہ لینڈنگ سے کچھ دیر پہلے پیش آیا۔ اس وقت پرواز تقریباً 650 فٹ کی بلندی پر تھا۔ مسافر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایشیانا ایئر لائنز معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کے روز پیش آیا۔ ایئربس A321-200 میں عملے کے 6 ارکان اور 194 مسافر سوار تھے۔ یہ گھریلو پرواز دارالحکومت سیئول سے تقریباً 240 کلومیٹر جنوب مشرق میں ڈائیگو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترنے والی تھی۔ رپورٹ کے مطابق جب پرواز تقریباً 200 میٹر (650 فٹ) ہوا میں تھی تو اس کے ایمرجنسی ایگزٹ کے قریب بیٹھے ایک مسافر نے گیٹ کھول دیا۔ جنوبی کوریا کی خبر رساں ایجنسی 'یونہاپ' نے بتایا کہ 9 افراد کو ہاسپٹل میں شریک کرایا گیا- فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ درمیان میں فلائٹ کا ایمرجنسی ایگزٹ گیٹ کھلنے کے ساتھ ہی تیز ہوا کی وجہ سے سب کچھ ادھر ادھر ہونے لگا، کچھ مسافروں کو خوف سے چیختے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔




font-size: 18px; text-align: left; background-color: rgb(255, 255, 255); width: 650px; margin-left: 0px;">
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.