: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/24اکتوبر(ایجنسی) ممبئی میں عرب ساگر میں موجود شیوا یادگار کے تعمیری کام کے شروعات کے لیے گئی تین میں سے ایک کشتی حادثے کا شکار ہوکر ڈوب گئی، بتایاجارہا ہے کہ ممبئی کے گیٹ وے آف انڈیا سے تین اسپیڈ بوڈ نکالی تھی، جس میں سے ایک پر رہنما، دوسرے پر صحافی اور تیسرے پر سرکاری اہلکار سوار تھے، عرب ساگر میں شیوا جی کے میموریل کا چہارشجبہ کو کام شروع ہونا تھا، اچانک سرکاری اہکاروں کو لیکر نکلی اسپیڈ بوڈ تعمیری پوائنٹ سے مغرب کی طرف 2.6 کلومیٹر عرب ساگر میں چٹانوں سے ٹکرا کر ڈوب گئی.
#Visuals: A passenger boat had capsized near Shivaji Smarak ( 2.6 km west of Mumbai's Nariman point). Boat belongs to Maharashtra Government. Rescue operation underway. Most people rescued.