the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی، 2 جنوری (یواین آئی) شمال مغربی دہلی کے پیڑاگڈھی صنعتی علاقے میں جمعرات کو علی الصبح بیٹری بنانے کی فیکٹری میں آگ لگنے کے معاملے کی جانچ کرائم برانچ کو سونپ دی گئی ہے آگ کی وجہ سے عمارت کا ایک حصہ گرگیا جس میں بچاؤ کام میں مصروف



بڑی تعداد میں محکمہ فائر بریگیڈکےاہلکار زخمی ہوگئے تھے۔
زخمیوں میں ایک اہلکارامیت بلیان کی موت ہوگئی پولس نے اس معاملےکی جانچ کو کرائم برانچ کے حوالے کردیا گیا ہے۔
آگ بجھانے کے دوران ہی دھماکہ ہوجانے سے عمارت کا بڑا حصہ نیچے آگیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.