the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 24/ دسمبر(یواین آئی) شہر حیدرآباد کے بالانگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔
جیڈی مٹلہ ڈپو سے تعلق رکھنے والی آرٹی سی بس نے سکندرآباد سے جیڈی مٹلہ جانے کے دوران ایک شخص کو ٹکر دے دی۔
اس زخمی شخص کی شناخت گالیا کے طورپر کی گئی ہے جس کو علاج کے لئے مقامی افراد نے اسپتال منتقل کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.