the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
بنگلور/5ڈسمبر(ایجنسی) بنگلور کے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس  (IISC Banglore) میں دھماکہ ہوا ہے، اس میں ایک ریسرچر کی موت ہوگئی اور 3 دیگر زخمی ہوگئے، ہائیڈروجن سلنڈر میں بلاسٹ کا امکان جتایا جارہا ہے، دھماکہ



انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس کے ایئر اسپیس لیاب میں ہوا. بتایا جار ہا ہے کہ دھماکہ دوپہر 2 بجکر 20 منٹ پر ہوا، بتایا جارہا ہے کہ ایک ریسرچر کی موت موق پر ہی ہوگئی، جبکہ زخمیوں کو ہسپتال میں شریک کرایا گیا ہے اور انکا علاج چل رہا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.