the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
پرتاپ گڑھ 14 اکتوبر :- اتر پردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع ہیڈکواٹر سے چالس کلو میٹر دور گزشتہ شب بائیک پر سوار حملہ آووروں کی فائرنگ میں گولی لگنے سے کار میں سوار ایک شخص کی موت ہوگئی جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے جنہیں مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
تھانہ ایس



ایچ او ناگیندر سنگھ ناگر نے بتایا کہ ویریندر یادو(25) ا پنے دوستوں کے ساتھ سنٹرو کار سے گھر واپس آرہا تھا ۔
حملہ آووروں نے فائرنگ شروع کر دی ، جس سے گولی لگنے سے ویریندر یادو کی جائے وقوعہ پر ہی موت ہوگئی ، جبکہ باقی تینوں لوگ گولی کے چھرّے لگنے سے زخمی ہو گئے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.