the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

 سکندرآباد کے چلکل گوڑہ میں ایک مکان میں گیس سلنڈر پھٹ گیا۔ اس حادثے میں ایک کی شخص کی موقع پر ہی موت ہو گئی ۔ پانچ دیگر شدید زخمی ہو گئے ۔ دھماکے سے مکانات



تباہ ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور فائر بریگیڈ موقع پر پہنچ گئی۔ آگ پر قابو پالیا گیا اور زخمیوں کو گاندھی اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کا خیال ہے کہ حادثہ گیس لیکیج کے باعث پیش آیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.