: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد کے نظام پیٹ میونسپل کارپوریشن کے 21 ڈیوزن سری سائی نگر، باچو پلی پولیس حدود میں روی نائک نامی 45 سالہ شخص جوکہ پیشے سے میستری تھا اور ایک عمارت میں سنٹرنگ کا کام کر رہا تھا جس کے دوران قریب ہی موجود بجلی کے تاروں سے برقی شاک لگنے سے نیچے گر گیا
جس کی وجہ سے اسکے سرپرگہری چوٹ آئی اور وہ شخص موقع پر ہی فوت ہوگیا۔
متوفی کا تعلق میدک ضلع کے کادی پلی منڈل کے چتکول گاؤں کے بھدریا ٹانڈہ سے تھا۔ مرحوم کے پسماندگان میں بیوی منجولا اور ایک چھوٹا بچہ ہے۔
باچو پلی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ایک کیس درج کرلیا ہے اور واقع کی تحقیقات کر رہی ہے۔