the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
شملہ، 9 نومبر (یو این آئی) ہماچل پردیش میں شملہ کے قریب چینی بنگلہ میں کار کے گہری کھائی میں گرنے سے ایک خاتون کی موت اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔

پولیس نے بتایا کہ یہ



واقعہ پیر کی رات پیش آیا۔
ڈھلی پولیس نے زخمیوں کو آئی جی ایم سی اسپتال پہنچایا، جہاں ایک نوجوان خاتون، جس کی شناخت دکشا کے طور پر کی گئی ہے، علاج کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.