the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد،1 اکتوبر (ذرائع) چندراین گٹہ میں ہفتہ کی دوپہر آر ٹی سی بس  بس کی زد میں آکر ایک 37 سالہ شخص کی موت ہوگئی۔ پولیس کے مطابق مصطفی نگر فلک نما کا ساکن امر بن محمد (37) سڑک عبور کر رہا تھا کہ فلک نما بس ڈپو سے تعلق رکھنے والی ایک بس



نے اسے ٹکر مار دی اور اس کے اوپر چڑھ گئی۔ محمد نے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔ بس ڈرائیور وی سومالا کو حراست میں لے لیا گیا اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے عثمانیہ جنرل اسپتال کے مردہ خانہ میں منتقل کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.