the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ہانگ کانگ،8جنوری(ایجنسی)ہانگ کانگ کے لاما جزیرے پر منگل کو ایک تیل ٹینکر میں دھماکہ ہونے سے ایک شخص کی موت ہوگئی اور ایک دیگر جھلس گیا جبکہ تین افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔

ہانگ کانگ کے جنوب میں واقع جزیرے کے پاس سمندرتیل ٹینکر میں اچانک آگ لگ گئی۔ جس وقت ٹینکر میں آگ لگی اس میں 25افراد سوار تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون بنے گا آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 چیمپئن

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.