the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
و جیا نگر ، 13 اکتوبر (یو این آئی) کرنائک پولیس نے فلسطین کی حمایت میں واٹس ایپ پر مبینہ طور پر اشتعال انگیز نعرہ پوسٹ کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کی شناخت عالم باشا کے نام سے ہوئی ہے جو کہ ہو سپیٹ ضلع کا رہنے



والا 20 سالہ نوجوان ہے۔ اسے جمعرات کی رات گرفتار کیا گیا تھا۔ اس نے فلسطین زندہ باد کا نعرہ واٹس ایپ پر پوسٹ کیا تھا۔ کچھ یوزر نے ان کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔
انہوں نے کہا کہ باشا کے خلاف تعزیرات ہند (سی آرپی سی) کی دفعہ 108 اور 151 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.