the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

حیدرآباد میں  ما صب ٹینک پر بڑا حادثہ پیش آیا۔  ما صب ٹینک NMDC میں ایک آئل ٹینکر الٹ گیا۔ جیسے ہی ٹینکر سڑک پر گرا،



گاڑیوں کی آمدورفت رک گئی اور ٹریفک جام ہوگیا۔

ٹینکر سے تیل نکل کر سڑک پر بہہ رہا ہے۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ وہ کرین کی مدد سے ٹینکر کو ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.