the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی ہونی چاہیے؟

ہاں
نہیں
کچھ حدود کے ساتھ
ذرائع:

تلنگانہ کے نظام آباد شہر میں یوٹیوبر ویشنوِی کے شوہر کا دن دہاڑے قتل کرکے تین حملہ آور فرار ہوگئے. تفصیٖلات کے مطابق نظام آباد کے راجاراجیندر چوراہے پر تین نامعلوم افراد نے کورٹلہ کے ہری بابو کو ناریل کاٹنے والی چھریوں سے حملہ کرکے قتل کردیا۔ شدید زخمی ہری بابو نے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔ہری بابو گزشتہ مارچ میں اپنی بیوی اور یوٹیوبر



ویشنوِی کے قتل کیس کا اہم ملزم تھا اور حال ہی میں ضمانت پر جیل سے باہر آیا تھا۔ پولیس کو شبہ ہے کہ اس کا قتل ویشنوِی قتل کیس کے بدلے یا پرانی دشمنی کے نتیجے میں کیا گیا۔پولیس نے نعش کو نظام آباد سرکاری جنرل ہاسپٹل منتقل کردیا ہے۔ تینوں حملہ آور واردات کے بعد فرار ہوگئے۔ پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمین کی تلاش میں مصروف ہے اور قتل کی اصل وجہ کا پتہ لگایا جارہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.