the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
سری نگر، یکم اگست (یو این آئی) قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے منگل کی صبح کشمیر میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے یہ چھاپے غیر سرکاری تنظیموں کے ٹرر فنڈنگ کیس کے سلسلے میں مارے گئے ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے



نے منگل کی صبح کشمیر میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے انہوں نے کہا کہ یہ چھاپے غیر سرکاری تنظیموں کے ٹرر فنڈنگ کیس کے سلسلے میں مارے گئے ان کا کہنا تھا کہ اس کیس سے منسلک مشتبہ افراد کے گھروں پر چھاپے مار کارروائیاں انجام دی گئیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.