the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کرناٹک 2 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) کرناٹک میں نیشنل ہائی وے 48 پر  ہویری ضلع کے شیگاؤں تعلقہ میں ایک کار کھڑی لاری سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں نو بیاہتا جوڑا ہلاک ہوگیا۔ مہلوکین کی شناخت 34



سالہ کارتک ہوگار  اور 30 سالہ ایشوریہ ہوگار کی حیثیت سے ہوئی ہے اور شادی کے صرف 15 دن بعد مندروں کے درشن کے سفر سے لوٹ رہے تھے۔حادثے میں دو افراد زخمی ہوئے، جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.