the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 25 جون (ذرائع) ایک نئے شادی شدہ جوڑے نے ہفتہ کے روز یہاں اپل کے سری نگر کالونی میں اپنے گھر میں مبینہ طور پر خودکشی کرلی-
سائی گوڈ اور نونیتا لکشمی نے تقریباً پانچ ماہ قبل آریہ سماج میں محبت کی شادی کی تھی اور وہ کرائے کے مکان میں رہ رہے تھے۔ پولیس کے مطابق وہ اپنی شادی اور مالی مسائل کے بعد کافی



پریشان تھے۔
پولیس نے بتایا کہ جوڑے نے اپنے کمرے میں ایک ہی چھت کے پنکھے سے لٹک کر اپنی زندگی ختم کرلی- یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب ایک پڑوسی نے انہیں لٹکتے ہوئے پایا اور پولیس کو اطلاع دی۔
اپل پولیس نے کیس درج کر لیا ہے اور تحقیقات کر رہی ہے۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے گاندھی ہاسپٹل کے مردہ خانے میں منتقل کردیا گیا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.