the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

دنتے واڑہ،21اکتوبر:-چھتیس گڑھ کے ضلع دنتے واڑہ میں بھانسی تھانہ علاقہ میں کما لور اسٹیشن کے نزدیک ریل لائن بچھانے کے کام میں لگی چار گاڑیوں اور ایک پوک لین مشین میں نکسلیوں نےکل رات آگ لگادی۔



style="text-align: right;">ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ گورکھناتھ بگھیل نے آج بتایا کہ آگ لگنے کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس فورس موقع پر پہنچی ۔
اس کے بعد وشاکھا پٹنم سے کرندول جانے والی پسنجر کو دنتے واڑہ اسٹیشن پر روک دیاگیا

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.