: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/30ڈسمبر(ایجنسی) دہلی کے طالب علم نشے کے جال میں پھنستے جارہے ہیں نارکوٹکس کنٹرول بیورو Narcotics control bureau نے 1.140 کلو ڈرگس (منشیات) کے ساتھ چار طالب علموں کو گرفتار کیا ہے. گرفتار طالب
علموں میں سے دو طالب علم دہلی یونیورسٹی ، ایک جے این یو اور ای سے تعلق رکھتے ہیں، ایک جے این یو اور اے او طلبا ایمٹھی یونیورسٹی کا ہے پولیس نے انکے پاس سے ڈرگس کے ساتھ ایل LSD (Lysergic acid Diethylamide) blot papers ضبط کیے.