: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ناندیڑ/11فروری(ایجنسی) مہاراشٹرا کے ناندیڑ ضلع میں موبائل دھماکہ ہوا، گیم کھیل رہے 8سالہ پرشانت جادھو کا بائیاں ہاتھ پوری طرح زخمی ہوگیا، اس سے فرضی موبائل بنانے والے کمپنیوں کا کمی ظاہر ہوگئی، لیکن پرشانت کا ہاتھ اب بھی ٹھیک
نہیں ہوپایا، ٹی وی پر اشہتار دیکھر کر
شرپتھ جادھو نے 1500 روپے میں موبائل فون خریدا تھا" شرپتھ کی بیوی اور بیٹا پرشانت تینوں یہ موبائل استعمال کرتے تھے، اتوار کو 8 سال کا پرشانت کی موبائل پر گیم کھیل رہا تھا تبھی موبائل میں دھماکہ ہوگیا،