: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نلگنڈہ (تلنگانہ)/12مارچ(ایجنسی) شہر کے پالی ٹیکنک کالج کے ایک انٹرمیڈیٹ طالب علم پر کچھ نامعلوم افراد نے بلیڈ سے حملہ کردیا، اس حملے میں طالب علم شدید زخمی ہوگیا، اسکے بعد حملہ آور فرار ہوگئے ، یہ واقع پیر رات کا ہے، زخمی طالب علم کی پہچان ترون کمار کے طور کی گئی.
ملی معلومات کے مطابق سوریہ پیٹ کے کسراآباد کے رہائشی ترون کمار مقامی
پرگتی کالج میں انٹر سکینڈ ایئر کی پڑھائی کررہا ہے، پیر کو امتحان لکھ کر ہاسٹل آیا اور دوست سے مل کر آنے کی بات کہہ کر باہر چلا گیا.
اسی دوران وہ شدید زخمی حالت میں ترون رات بھر وہیں پڑا رہا، صبح مارننگ واک گئے مقامی لوگوں نے لڑکے کو دیکھا اور پولیس اور اسکے والدین کو اسکی معلومات دی، پولیس نے ترون کو ہاسپٹل میں شریک کیا ، پولیس معاملے کی تحقیقا ت کررہی ہے.