: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نلگنڈہ،22 جون (ذرائع) نلگنڈہ کے ایک ماحولیاتی انجینئر نکہ سائی چرن (26سالہ) کو اتوار کی شام ریاستہائے متحدہ امریکہ کی میری لینڈ ریاست کے بالٹی مور شہر میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
سائی چرن، نکہ نرسمہا اور پدما کے بیٹے ہیں، جو
نلگنڈہ شہر میں وویکانند کالونی کے رہائشی تھے۔
ان کے والدین کو پیر کی شام اپنے بیٹے کی موت کی اطلاع امریکہ سے ملی۔ سائی چرن کو ایک سیاہ فام شخص نے اس وقت گولی مار کر ہلاک کر دیا جب وہ امریکی ریاست میری لینڈ میں کیٹون ویل کے قریب اپنی کار میں سفر کر رہے تھے۔