the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
سری نگر، 30 اکتوبر (یو این آئی) جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نوشہرہ سیکٹر میں ہفتے کو ہونے والے ایک پراسرار دھماکے میں لیفٹیننٹ رینک کے ایک افسر سمیت دو فوجی جاں بحق ہوئے ہیں۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ نوشہرہ کے کلال علاقے میں معمول کی گشت کے دوران



ایک پراسرار دھماکہ ہوا جس میں ایک لیفٹیننٹ سمیت دو فوجی جوان زخمی ہوئے۔
انہوں نے بتایا کہ زخمی جوانوں کو فوری طور پر قریبی آرمی ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔
فوج نے اس واقعے کی تصدیق کی ہے تاہم یہ رپورٹ فائل کئے جانے تک مہلوک فوجیوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.