the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نوپیڈا/13مئی(ایجنسی) میانمار ایئرلائنس کا ایک جہاز منڈلے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اتوار کو پچھے کے پہیوں کے ذریعہ ایمرجنسی لینڈنگ کی، پائلٹ کی سمجھداری کی وجہ سے ایک بڑا حادثہ ہونے سے بچ گیا، ایسا جہاز کے اگلے گیئر کے فیل ہونے کے بعد کیا گیا ، جہاز میں 89 لوگ سوار تھے، Embraer 190 (XY-AGQ) جہاز ہوائ اڈے کے رن وے پر پھسل گیا، پائلٹ نے جہاز کے  noseنوز کے سہارے لینڈنگ کرائی ، اس میں جہاز میں سوار درجنوں لوگوں وہ عملہ کو کوئی چوٹ نہیں آئی-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.