the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اعتماد:

حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک اور قتل کی سنسنی خیز واردات پیش آئی، جس میں شیخ سعید باوزیر نامی سوشل ورکر جو بارکس  کے رہائشی تھے ان کا آج رات بنڈلہ گوڑہ پولیس اسٹیشن حدود میں نامعلوم افراد نے قتل کردیا۔

حملہ آوروں نے مہلک



ہتھیاروں سے با وزیر پر حملہ کر کے ان کا قتل کر دیا۔

پولیس کو اطلاع موصول ہوتے ہی موقع پر پہنچ کر حالات کو قابو میں کیا اور نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے عثمانیہ جنرل ہاسپٹل منتقل کر دیا۔ فوری طور پر قتل کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے اور حملہ آوروں کی شناخت نہیں ہو سکی پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.