the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد.... پولیس نے مہاراشٹرا کے کلیان ضلع کے موہامے سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کے قتل کے پس پردہ معمہ کو حل کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ 16فروری 2018کو ایک خاتون



نے پولیس میں شکایت کی تھی اسکے شوہر گیانیشور کوٹ13فروری سے لاپتہ ہے تاہم کوٹ اپنے رشتہ دار موتی رام کوٹ اور دوست نکھل بالو جادھو کے ساتھ آخری مرتبہ دیکھے گئے تھے ۔ خاتون نے پولیس سے نظرثانی شدہ شکایت کی جس کے بعد پولیس نے ایک کیس درج کرلیا ۔ کورٹ موتی رام ریسیڈنس میں واچ مین کے طورپر کام کیا کرتا تھا جو ملزم سے رقم کا مطالبہ کیا کرتا تھا۔ موتی رام نے اپنے دوست کی مدد سے کوٹ کے قتل کی سازش کی ۔ انہو ںنے قتل کے بعد تھیلے میں نعش کو باندھ دیا اور اسے پھینک دیا۔ ملزم نے مقتول کے موبائل کو جلادیا اور شواہد مٹانے کیلئے خون کے دھبے بھی صاف کردیئے۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.